Results 1 to 3 of 3

Thread: عجب کے گناہ کا کفارہ

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default عجب کے گناہ کا کفارہ

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی نئی قمیض پہنی جو مجھے بہت اچھی لگی ۔ میں اسے دیکھ دیکھ کر خوش ہورہی تھی کیونکہ اسے پہن کر میں اچھی لگ رہی تھی ۔ میرے والد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھے دیکھ کر فرمایا۔ عائشہ کیا دیکھ رہی ہو ۔ اس وقت اللہ تمہیں رحمت کی نظر سے نہیں دیکھ رہے ۔ میں نے پوچھا اباجان کیوں ۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ جب دنیا کی زینت کی وجہ سے بندے میں عُجب یعنی خود کو اچھا سمجھنا پیدا ہو جاتا ہے تو وہ بندہ جب تک زینت نہیں چھوڑ دیتا اس وقت تک اس کا رب اس سے ناراض رہتا ہے
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے وہ قمیض اسی وقت صدقہ کردی ۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ۔ شاید یہ صدقہ تمہارے اس عجب کے گناہ کا کفارہ ہوجائے
    ) حیاتہ الصحابہ جلد 2 صفحہ 399

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default Re: عجب کے گناہ کا کفارہ

    ALLAH panah........

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: عجب کے گناہ کا کفارہ

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •