Results 1 to 3 of 3

Thread: بے ربط باتیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default بے ربط باتیں


    ذرا سا بے سرو پا سوچتے ہیں
    تخیل سے بناتے ہو جہاں تم پی سی ہوٹل
    وہیں پرکوئی کھوکھا سوچتے ہیں
    وہ کھوکھا
    جس میں کوہِ نور کا ہیرا رکھا ہے
    اور اس ہیرے کی
    درجن بھر محافظ
    غلیلوں سے حفاظت کر رہے ہیں
    غلیلیں
    جن کے دستے ایسی لکڑی سے بنے ہیں
    ذرا سا چاٹ لیں دیمک جسے تو
    سبھی کےنرم و نازک منہ میں چھالے پڑتے جائیں
    سبھی لاحول پڑھتے جائیں
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - بے ربط باتیں


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •