Results 1 to 5 of 5

Thread: آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے


    آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے
    میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑ دیا اس نے

    پہلے ہنستا تھا میں منہ کھول کے
    اب تو آگے والا ہی دانت توڑدیا اسے نے

    اس نے سرگوشی کا کہا میں بے تاب ہو گیا
    کان پاس کیا تو مروڑ دیا اس نے

    سردیاں آئیں تو لایا مالٹے محبوب کے لیے
    مالٹا کھا کے چھلکا آنکھوں میں نچوڑ دیا اس نے

    بے وفائی کی حد دکھا دی ایک دن اس ظالم نے
    ملنے گھر گیا تو پیچھے کتا چھوڑ دیا اسے نے


    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Mama ki Agoosh
    Age
    23
    Posts
    92
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1346 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post

    آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے
    میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑ دیا اس نے

    پہلے ہنستا تھا میں منہ کھول کے
    اب تو آگے والا ہی دانت توڑدیا اسے نے

    اس نے سرگوشی کا کہا میں بے تاب ہو گیا
    کان پاس کیا تو مروڑ دیا اس نے

    سردیاں آئیں تو لایا مالٹے محبوب کے لیے
    مالٹا کھا کے چھلکا آنکھوں میں نچوڑ دیا اس نے

    بے وفائی کی حد دکھا دی ایک دن اس ظالم نے
    ملنے گھر گیا تو پیچھے کتا چھوڑ دیا اسے نے





    very funnnny

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے

    hehe


  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے


  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •