Results 1 to 10 of 10

Thread: ایک کہانی ایک پہیلی

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    snow ایک کہانی ایک پہیلی


    ایک کسان تھا ۔ وہ صبح سے شام تک اپنے کھیتوں میں کام کرتا۔ اس کی بیوی روزانہ دوپہر میں اس کے لیے کھانا لے کر جاتی تھی ۔ ایک دن کھانا بنانے میں دیر ہو گئی تو کسان کی بیوی نے چھوٹے راستے سے جانے کا سوچا جس میں ایک جن کا باغ پڑتا تھا۔ وہ جن کسی کو بھی اپنے کھیت سے نہیں گزرنے دیتا تھا ۔ جب کسان کی بیوی اس باغ میں پہنچی تو جن نے اپنے باغ سے گزرنے کی پاداش میں اسے قید کر لیا ۔ اس عورت نے جن کی بہت منتیں کیں کہ اسے جانے دے، اس کا شوہر اور بچے انتظار کر رہے ہوں گے لیکن جن نہ مانا۔

    ادھر کسان آج اپنی بیوی کے نہ پہنچنے پر پریشان ہوا اور شام کو جلد گھر آگیا۔ گھر آنے پر بچوں نے اسے بتایا کہ ماں تو دوپہر کو کھانا لے کر گئی تھی لیکن ابھی تک واپس نہیں آئی ۔ دوسری طرف عورت نے جن کے بہت ترلے کیے کہ اسے گھر جانے دیا جائے۔ آخر جن کو رحم آگیا اور جن نے اسے اس شرط پر رہا کیا کہ وہ رات اپنے گھر والوں کے پاس گزار کر صبح سورج طلوع ہوتے ہی یہاں پہنچ جائے گی۔ اس عورت نے ہامی بھر لی اور گھر جا کر سارا احوال اپنے شوہر اور بچوں کو سنایا اور اپنے بچوں سے کہنے لگی کہ صبح اس کے جانے کے بعد وہ جن کے پاس جا کر اس کی رہائی کی فریاد کریں شاید جن کو ان پر رحم آ جائے اور وہ اسے رہا کر دے ۔ اگلے روز سورج طلوع ہوتے ہی وہ عورت جن کے پاس پہنچ گئی اور جن نے اسے پھول بنا کر ایک ایسی کیاری میں لگا دیا جس کے تمام پھول ایک جیسے تھے ۔ کچھ دیر کے بعد اس عورت کے بچے آگئے اور جن سے رو رو کر فریاد کرنے لگے کہ ہماری ماں کو چھوڑ دو۔ جن نے ان سے کہا کہ تم اس کیاری میں سے اپنی ماں کو پہچان لو تو میں اسے چھوڑ دوں گا۔ بچے کچھ دیر کیاری کو دیکھتے رہے جس میں تمام پھول ایک جیسے تھے اس کے بعد انھوں نے اپنی ماں کو پہچان لیا اور جن نے اس عورت کو رہا کر دیا۔

    بوجھنا یہ ہے کہ بچوں نے اپنی ماں کو اس کیاری کے پھولوں میں سے کیسے پہچانا حالانکہ تمام پھولوں کا رنگ ، خوشبو، بناوٹ اور سائز ایک جیسا تھا ??۔

    ____________________________________________________________ __

    animals1 - ایک کہانی ایک پہیلی

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: ایک کہانی ایک پہیلی

    کیوںکہ وہ ان کی ماں تھی اور ماں کہ پہچاننے کے لے انے کسی رنگ اور خوشبو سے فرق نہیں پڑتا

    ماں تو ماں ہوتی نہ

  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default Re: ایک کہانی ایک پہیلی

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    کیوںکہ وہ ان کی ماں تھی اور ماں کہ پہچاننے کے لے انے کسی رنگ اور خوشبو سے فرق نہیں پڑتا

    ماں تو ماں ہوتی نہ
    I think khushboo se...

    animals1 - ایک کہانی ایک پہیلی

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: ایک کہانی ایک پہیلی

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    I think khushboo se...
    ho sakta hai

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ایک کہانی ایک پہیلی

    113 zps9530e627 - ایک کہانی ایک پہیلی
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  6. #6
    Join Date
    May 2008
    Location
    gσ∂яι¢'s нσℓℓσωѕ
    Posts
    16,281
    Mentioned
    35 Post(s)
    Tagged
    5874 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ایک کہانی ایک پہیلی

    namilakerudaslogose - ایک کہانی ایک پہیلی

    There is no good or evil,there is only power and those


    too weak to seek it!!


  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Photobucket

    رنگ ، خوشبو، بناوٹ اور سائز ایک جیسا تھا




    very simple jo phool new new laga hai jahan k zameen naram hai is hisaab se pehchan liya hona unhoney

    eq2hdk - ایک کہانی ایک پہیلی

  8. #8
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default Re: Photobucket

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    رنگ ، خوشبو، بناوٹ اور سائز ایک جیسا تھا



    very simple jo phool new new laga hai jahan k zameen naram hai is hisaab se pehchan liya hona unhoney
    ahan ! vampires b genius hoty hain .............

    animals1 - ایک کہانی ایک پہیلی

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: Photobucket

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    ahan ! vampires b genius hoty hain .............
    Vampires hi to Genius hotay hain

    eq2hdk - ایک کہانی ایک پہیلی

  10. #10
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default Re: Photobucket

    Quote Originally Posted by Vampire View Post


    Vampires hi to Genius hotay hain
    Ahan ! bilkul.........genius b or khofnak b

    animals1 - ایک کہانی ایک پہیلی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •