Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ چال محبت نے چلی ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default وہ چال محبت نے چلی ہے

    تمنا کے سبھی سلسلے عجیب ہیں
    محبت در محبت
    دائرے ہیں
    رابطے ہیں
    کسی الہام کی صورت اترتئ روشنی ہے
    بے خودی ہے!

    تمنا ، ایک کچہ راستہ
    تم سے میرا پہلا اور آخری واسطہ
    روایت در روایت بے بسی ہے
    بے کلی ہے
    جو مجھے تم تک لے جائے
    وہ چال محبت نے چلی ہے

    تمنا، وہ جو ہم تم سے کہیں
    محبت ، وہ جو تم ہم سے کرو
    ہاں مگر
    تمنا کے سبھی سلسلے عجیب ہیں۔

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: وہ چال محبت نے چلی ہے

    nice


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: وہ چال محبت نے چلی ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ چال محبت نے چلی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •