Results 1 to 4 of 4

Thread: کیا خبر تھی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کیا خبر تھی

    سیٹیاں مار کے کوچے سے گزر جائیں گے
    اس کے بھائی نے جو پکڑا تو مکر جائیں گے

    مس چلی سکول، میک اپ کے تکلف کے بغیر
    سارے شاگرد اسے دیکھ کے ڈر جائیں گے

    ڈھول اظہار محبت کا بجاتے ہوئے ہم لوگ
    آپ کے دل میں خاموشی سے اتر جائیں گے

    لے کے شیریں کو جہاں جائے گا فرہاد میاں
    دس عدد لخت جگر بھی تو ادھر جائیں گے

    اک نجومی کا یہ کہنا ہے کہ شاعر سارے
    فیس بک چھوڑ کے اک روز تو گھر جائیں گے

    کیا خبر تھی مری "مسکان" کے والد صاحب
    خوب ہنستے ہوئے اک دم سے بپھر جائیں گے

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا خبر تھی

    lol zps256a6507 - کیا خبر تھی


  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: کیا خبر تھی

    ya kya


    38.Surma Laga ke

    paspayi2 zps86d6ac40 - کیا خبر تھی

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Cute PaRi View Post
    ya kya


    38.Surma Laga ke

    Filhal tu funny ghazal hi hai



    92) Basanti in kuton k samne maat nachna
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •