Results 1 to 4 of 4

Thread: Tissue Paper

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Tissue Paper

    2301367kisx96eemd - Tissue Paper


    اس روتی ہوئی لڑکی نے کہا
    تم پتھر ہو.....
    تم پاپی ہو.....
    تم ظُلم نگر کے باسی ہو.....
    خاروں کے یہ سندیسے تم نے.....
    بھیجے تو ہاتھ نگار ہوئے.....
    آنکھوں سے لہو کی بوندوں نے.....
    گر گر کر بھگویا آنچل کو.....
    ہم خواب نگر کے باسی تھے.....
    اب اندھیاروں کی خاک ہوئے......
    وہ پتھر ہنس کر بول اُٹھا.....
    پگلی لڑکی !تم کیا جانو.....
    ہم مرد عجب مٹی سے بنے.....
    کیا بتلائیں......
    ہم کھیل کھلونوں کے عادی.....
    نِت رنگوں کے ہم متلاشی......
    جب کھیلتے ہیں تو کھیلتے ہیں.....
    ہم حسن کو باتوں میں گھیریں.....
    اور گھیر ہی لیں......
    ہم عشق کا تیر چلاتے ہیں ۔۔تڑپاتے ہیں......
    اور بعد میں گھائل پنچھی کو......
    روتا چھوڑ کے آتے ہیں......
    سچ پوچھو تو......
    عورت کی دو ہی صورتیں ہیں.....
    اک گھر والی۔۔۔ اک باہر کی.....
    گھر والی ایک رومال سی ہے......
    باہر کی ۔۔۔ چھوڑو جانے دو.....
    تم جانتی ہو کہ تم کیا ہو؟
    رو رو کے اپنی آنکھوں کا.....
    تم ایسے مت نقصان کرو......
    مت جی اپنا ہلکان کرو.....
    ان باتوں میں کیا رکھا ہے.....
    اب ان اشکوں کو پوچھ بھی لو.....
    یہ ٹشو پیپر رکھ لو تم……….!!!!!



    2301367kisx96eemd - Tissue Paper

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    lahore
    Age
    27
    Posts
    259
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    153 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: .....................................ٹشو پیپر................

    .hmmmmmmm no words for this beautful poem.........

  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default Re: .....................................ٹشو پیپر................

    Fantastic

    animals1 - Tissue Paper

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: .....................................ٹشو پیپر................

    superb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •