Page 1 of 8 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 72

Thread: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)


    1132595figu9i917z - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)5376013525 60283918 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)1132595figu9i917z - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    14 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)2iys - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)14 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)
    graphics floaties hearts 644323 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)graphics floaties hearts 644323 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)graphics floaties hearts 644323 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)graphics floaties hearts 644323 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)graphics floaties hearts 644323 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ


    ابھی کچھ گھنٹوں پہلے چٹرز پٹرز کے ہر دلعزیز ممبر چیکو پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔۔۔ تفصیلات کے مطابق اس مقصد کیلیئے ایک پنٹرز کی لیڈر مننی کا برین واش کیا گیا اور اسے اس مشن پر بھیجا گیا۔۔
    پنٹرز کی لیڈر مننی نے سب سے پہلے چٹرز پٹرز کے گھر میں گھس کر دھینگا مشتی کی۔۔ اور گھر کے ماحول کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بھی کی۔۔
    چیکو نے ان سب باتوں کے باوجود
    پنٹرز کی لیڈر مننی کو بہت پیار سے گھر سے باہر نکالنا چاہا اور اسے ہاتھ لگایا ہی تھا کہ اس کو اپنا مقصد پورا کرنے کا موقع مل ہی گیا۔۔ اور اس نے چیکو پر حملہ کردیا۔۔
    cat attack zpsab5410ee - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    یہ دیکھیئے اسکا ثبوت
    اس حملے میں چیکو بال بال بچ گیا۔۔ لیکن پنٹرز کی لیڈر مننی کے پنجے چیکو کے ہاتھ کو شدید زخمی کرگئے۔۔ ہاتھ زخمی ہوتے ہی وہاں سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔۔ لیکن خون کی کمی کی وجہ سے ۷ سے ۸ قطرے ہی باہر نکل سکے۔۔ لیکن یہ بھی بہت ہے۔۔۔
    تازہ ترین حالات کے مطابق چیکو پنٹرز کی لیڈر مننی کو چٹرز پٹرز کے گھر سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔۔ اور اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔۔ جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔۔۔

    Funny photo of guilty tabby cat interrogation?v1291808460 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ چیکو کے کسی گہرے دشمن کی سازش ہے۔۔ جس کو چٹرز پٹرز سے کوئی خدا واسطے کا بیر ہے۔۔۔
    ایک اندازہ یہ بھی لگایا جا رہا ہے کہ یہ کسی اندر کے بندے کی سازش ہے۔۔ کیونکہ چٹرز پٹرز کے گھر میں اتنی آسانی سے گھس جانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔۔۔ بہرحال چیکو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔۔

    Last edited by *jamshed*; 20-11-2013 at 07:00 PM.
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ

    ابھی کچھ گھنٹوں پہلے چٹرز پٹرز کے ہر دلعزیز ممبر چیکو پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔۔۔ تفصیلات کے مطابق اس مقصد کیلیئے ایک پنٹرز کی لیڈر زندگی کا برین واش کیا گیا اور اسے اس مشن پر بھیجا گیا۔۔
    پنٹرز کی لیڈر زندگی نے سب سے پہلے چٹرز پٹرز کے گھر میں گھس کر دھینگا مشتی کی۔۔ اور گھر کے ماحول کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بھی کی۔۔
    چیکو نے ان سب باتوں کے باوجود
    پنٹرز کی لیڈر زندگی کو بہت پیار سے گھر سے باہر نکالنا چاہا اور اسے ہاتھ لگایا ہی تھا کہ اس کو اپنا مقصد پورا کرنے کا موقع مل ہی گیا۔۔ اور اس نے چیکو پر حملہ کردیا۔۔
    cat attack - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    یہ دیکھیئے اسکا ثبوت
    اس حملے میں چیکو بال بال بچ گیا۔۔ لیکن پنٹرز کی لیڈر زندگی کے پنجے چیکو کے ہاتھ کو شدید زخمی کرگئے۔۔ ہاتھ زخمی ہوتے ہی وہاں سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔۔ لیکن خون کی کمی کی وجہ سے ۷ سے ۸ قطرے ہی باہر نکل سکے۔۔ لیکن یہ بھی بہت ہے۔۔۔
    تازہ ترین حالات کے مطابق چیکو پنٹرز کی لیڈر زندگی کو چٹرز پٹرز کے گھر سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔۔ اور اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔۔ جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔۔۔

    Funny photo of guilty tabby cat interrogation?v1291808460 - چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ چیکو کے کسی گہرے دشمن کی سازش ہے۔۔ جس کو چٹرز پٹرز سے کوئی خدا واسطے کا بیر ہے۔۔۔
    ایک اندازہ یہ بھی لگایا جا رہا ہے کہ یہ کسی اندر کے بندے کی سازش ہے۔۔ کیونکہ چٹرز پٹرز کے گھر میں اتنی آسانی سے گھس جانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔۔۔ بہرحال چیکو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔۔


    ooeyy hooeyyy hooeyyyy


    yehh Punterzz kii Leaderr tuu bohtii khatarrnakk nikliiii

    bachh kayy rehnaa chatterss patterrrssss





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)



    sahi billi pakar k laye u cheeko

    akhir ko Minnie urf zindagi k liye control karna b tu muskil haina 3 chozoon k darmiyaan khud ko isliye shayad u pe hamla kardya

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    ooeyy hooeyyy hooeyyyy


    yehh Punterzz kii Leaderr tuu bohtii khatarrnakk nikliiii

    bachh kayy rehnaa chatterss patterrrssss
    ab police waley khatarnaak bana rahe hun ge
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    Quote Originally Posted by sheem View Post


    sahi billi pakar k laye u cheeko

    akhir ko Minnie urf zindagi k liye control karna b tu muskil haina 3 chozoon k darmiyaan khud ko isliye shayad u pe hamla kardya
    Mein ne kidhar sy pakari hai... mein tu baal baal bacha hun
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post


    ab police waley khatarnaak bana rahe hun ge
    pakistanii police wayy tuu allah bachaieyyy





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: چٹرز پٹرز کے چیکو پہ ایک قاتلانہ حملہ (Dabang Mukablaa 3)

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post


    Mein ne kidhar sy pakari hai... mein tu baal baal bacha hun
    dekho na police k pas kaise investigation cell mai bethi hai

    iska matlab hai punters waqehi bare khatarnaak hain baki k teen b chonch marte honge

  8. #8
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    pakistanii police wayy tuu allah bachaieyyy
    ab tu ye sab bahir aaney pe hi pata chaley ga
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  9. #9
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by sheem View Post

    dekho na police k pas kaise investigation cell mai bethi hai

    iska matlab hai punters waqehi bare khatarnaak hain baki k teen b chonch marte honge
    wo tu choozey hein becharey wo ab leader ko dhund rahey hun ge
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Photobucket

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post


    ab tu ye sab bahir aaney pe hi pata chaley ga
    pata tuu abb team A kayy Sillay Hats koo challayy gaaa kiounkeh chatterss patterss parr tuu woh bharrass nikalnayy sayy rahiinn





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 8 123 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •