Results 1 to 3 of 3

Thread: HOW TO STORE BANANAS AND LEMON(dabbang Muqabla 3)

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default HOW TO STORE BANANAS AND LEMON(dabbang Muqabla 3)





    کیلے




    زیادہ پکے ہوئے کیلوں کو مسل کر اس میں لیموں کا رس ڈال دیں تاکہ ان کا رنگ نہ بدلے اس کے بعد اسے فریز کرلیں اور کیک بنانے کے لیے استعمال کریں۔




    لیموں




    لیموں کو محفوظ کرنا ہوتو ہر لیموں کے اوپر تھوڑی سی موم لگاکر مل دیں۔ پھر فریز کردیں۔




    لیموں کا رس نکال کر رکھنا




    جب لیموں سستے ہوں تو ان کا رس نکال کر تھوڑی چینی اور نمک ملا کر پکالیں اور پھر اُسے جمادیں۔ جب جم جائیں تو نکال کر ایک تھیلی میں ڈالکر فریز کرلیں۔ اس طریقے سے آپ مہمانوں کو آسانی سے لیموں کا شربت پیش کرسکتے ہیں۔ صرف ایک گلاس پانی میں ایک یا دو کیوب ڈال کر چند سیکنڈ میں شربت تیار ہوگا۔



  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: HOW TO STORE BANANAS AND LEMON(dabbang Muqabla 3)

    Wah jee useful tips

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: HOW TO STORE BANANAS AND LEMON(dabbang Muqabla 3)

    Thanks for sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •