Results 1 to 3 of 3

Thread: (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم


    mrxt2p - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم

    ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔

    انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
    پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
    انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔
    پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔
    انگریز مان گیا۔
    انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟
    پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔
    انگیز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔
    اب پاکستانی نے سوال کیا: بتؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔
    انگریز نے کافی دیر انٹر نیٹ پر سرچ کیا فون ملائے، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔
    پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم ۔



    lol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلومlol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلومlol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلومlol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلومlol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلومlol - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم
    1182020ky4iqaul6r - (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم


    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم

    yeh tou Mr. Bean per likha gaya tha but anyways acha laga phir paRh kar

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) مجھے بھی نہیں معلوم

    loll
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •