Results 1 to 9 of 9

Thread: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے


    graphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہےgraphics floaties bubbles 730652 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    657765pwysle0n6i - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے
    السلام علیکم!۔۔۔657765pwysle0n6i - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    برستے بادل نے کہا ـ ہوبہو مجھ جیسی ،مگر دل مطمئن نہ ہوا ۔ پربہار گلستاں سے پوچھا اس نے کہا میرے دامن میں کھلے ہر گل جیسی، مگر قرار دل کو نہ آیا جستجو لہروں سے لڑتے ساحل تک لے پہنچی تو سمندر نے کہا میری آغوش کی طرح گہری ، میرا من لیکن بسمل ہی رہا، جنوں کے ہاتھوں جانے کہاں کہاں نہ بھٹکا۔ وہ مجھ کوہر مفکر، عالم،نقاد غرض ہرمعتبر کے پاس لے پہنچا مگر تشنگی تمام نہ ہوئی تھک ہار کر واپسی کا ارادہ کیا۔ایک مدت بعد گھر کی چوکھٹ تک پہنچا تو بوڑھی دو آنکھوں کو اپنا منتظر پایا، زمانے بھر کی سختی اور یخ بستہ رویے کو سہہ کر آیا تھا خود بھی مردہ ہو چلا تھا کہ اس نے اپنی چھاتی سے لگا لیا، جہاں بھر کی سردی پل میں مٹ گئی ، مردہ وجود میں جیسے جان پڑھ گئی زندگی میرے وجود میں دوڑنے لگی، معلوم نہیں کب میری آنکھیں بھیگ گئیں، اس نے لرزتے کانپتے ہاتھوں سے میرے آنسو پونچھےساون تھا کہ روکنے کا نام نہیں لے رہا تھاچاہتا تھا کہ دھاڑیں مار مار کر روں، جہاں بھر کو اپنے آنسووں کی فریاد سناوں، اپنی کم فہمی پر ماتم کروں ، میں اسی کیفیت میں تھا کہ یکایک دل پکار اٹھا ــ’’ہا ں یہ ہی ہے، ہوبہو اس جیسی، بالکل ایسی ہی تو ہوتی ہے، سچ یہ وہ ہی ہے‘‘ میرے بیقرار دل کو قرار آگیا ۔ عمر بھر کی بے کلی پل بھر میں مٹ گئی ،دل نے کہا ’’ بیشک ایسی ہی تو ہوتی ہے اپنے دامن پر ہر داغ، دل پر زخم لیکر بھی پیاروں کو رونے نہیں دیتی، اپنی آغوش میں جہاں بھر کاغم سمیٹ کر پیاسے کو سیراب کرتی ہے خوشی سے نہال کر تی ہے، اپنا قرار لٹا کر بےکلی کو سکوں فراہم کرتی ہے، خود میں ہو کر فناگھربھر کو قائم رکھتی ہے، بےغرض قربان ہو کر اوروں کو جیون دان کرتی ہے، بیشک وہ یہ ہی ہے ، ہاں بالکل ایسی ہی ہے خود تکلیف میں رہ کر اوروں کی خوشی میں خوش رہتی ہے ، راتوں کی نیند ، اپنا آرام تمام اپنے پیاروںکے واسطے قربان کر کے تمام عمر سفر میں رہتی ہے بیشک محبت ماں جیسی ہوتی ہے، ہر موسم میں ضرورت مند کو اسکی ضرورت فراہم کرتی ہے، اوروں کی غرض بے غرض پوری کرتی ہے، بلاشبہ محبت ماں جیسی ہوتی ہے‘‘۔ آگاہی کی اس منزل کو پانے کے بعد میں اپنی ماں کی گود میں سر رکھ کر بچپن کی میٹھی نیند جوانی میں لے رہا تھا، سوتے میں بھی ایک مسکراہٹ میرے لبوں پر سجی ہوئی تھی ،جہاں بھر کا اطمینان میرے چہرے سے عیاں تھا۔


    562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے562928s137e05vqa - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    Bohat hi khoobsurat tehreer, yaqeen Maa ki mohabbat jaisay koi mohabbat nahin hoti!!

    Lutf aaya yeh tehreer paRh kar, khush rahyeh

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    Bohat hi khoobsurat tehreer, yaqeen Maa ki mohabbat jaisay koi mohabbat nahin hoti!!

    Lutf aaya yeh tehreer paRh kar, khush rahyeh
    ap ki zara nawazi hai bhai


    38) Basanti in kuton k samne maat nachna
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    koi baat nahin bhai, aisi chotii moti 'zarra nawaziyan' main karta rehta hoon

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post


    ap ki zara nawazi hai bhai


    38) Basanti in kuton k samne maat nachna

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    koi baat nahin bhai, aisi chotii moti 'zarra nawaziyan' main karta rehta hoon

    chalein kuch kar tu lete hein


    61) Basanti in kuton k samne maat nachna
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  6. #6
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    Hmmmmmmmmmmm .......... a good piece


    99)
    Naz ghussa kiun hai?



    animals1 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    Walaikum O Assalam

    Wah bohat umda tehreer hai Mashaa Allah

    51-Basanti in kuton kay samnay mat naachna

  8. #8
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    walikum salam
    bht umda sharing

    34- Basanti in kuton k samne maat nachnahehe2 - (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے


  9. #9
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: (Dabbang Muqaabla 3) محبت ماں جیسی ہوتی ہے

    bohd umda sharing...
    18: Basanti in kuton k samne maat nachna.


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •