Results 1 to 2 of 2

Thread: نیپرا نے بجلی فی یونٹ 73پیسے مہنگی کردی (Dabbang muqaabla 3)

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default نیپرا نے بجلی فی یونٹ 73پیسے مہنگی کردی (Dabbang muqaabla 3)

    اسلام آباد…نیپرا نے بجلی کی پیداوار میں ایندھن کی لاگت میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اکتوبر کیلئے بجلی فی یونٹ 73پیسے مہنگی کردی کراچی اور پشاور کے سوا ملک بھر کے کے صارفین پر اس اضافے کا اطلاق ہو گا۔نیپرا نے یہ فیصلہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر اسلام آباد میں سماعت کے بعدکیا ،،نیپرا کو بتایا گیا کہ اکتوبر 8ارب 42کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہو ئی جس میں سے 39فیصد سے زیادہ بجلی فرنس آئل سے بنی جس پر لاگت 15روپے 88پیسے فی یونٹ آئی۔ نیپرا نے سماعت کے بعد فی یونٹ بجلی 73پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔صارفین پر اس اضافے کا بوجھ کب ڈالنا ہے اس بارے میں نیپرا بعد میں نوٹی فکیشن جاری کرے گی۔


    NEPRA PAKISTAN 11 21 2013 127283 l - نیپرا نے بجلی فی یونٹ 73پیسے مہنگی کردی (Dabbang muqaabla 3)



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: نیپرا نے بجلی فی یونٹ 73پیسے مہنگی کردی (Dabbang muqaabla 3)

    nice sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •