Results 1 to 4 of 4

Thread: karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    cute karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

    عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لئے سب سے ذیادہ حسین ، دلکش اور نایاب چیز ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبت کا اقرار کر لیتی ہے تو اسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے اور عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے، کیونکہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی اور مرد اقرار سن کر آزاد ہو جاتا ہے۔

    نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے ذیادہ عزت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبت کا اظہار تو خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عزت ہر وقت ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے۔ عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی۔


  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default Re: karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

    Very Nice. .............



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

    lolzzzzz
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

    Nice..............



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - karwa sach... "Dabbang muqabla 3"

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •