Results 1 to 5 of 5

Thread: چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    2 90 - چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے2 90 - چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے
    چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے
    ذرا نقاب اٹھاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
    ابھی فریب نہ کھاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں
    انہیں کہیں سے بلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    مجھے تمہاری نگاہوں پہ اعتماد نہیں
    مرے قریب نہ آؤ! بڑا اندھیرا ہے

    فرازِ عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی تارا
    کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے

    بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری
    مجھے یقین دلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    جسے زبانِ خرد میں شراب کہتے ہیں
    وہ روشنی سی پلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    بنامِ زہرہ جبینانِ خطۂ فردوس
    کسی کرن کو جگاؤ! بڑا اندھیرا ہے
    2 90 - چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے2 90 - چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    lahore
    Age
    27
    Posts
    259
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    153 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    umda

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: چراغِ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے

    Wah Bohat Umda

    1- haw cheeko k sir pe 2 seeng(Aiyenda hum Team A ka diya hua task copy nahi karein gay)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •