Results 1 to 5 of 5

Thread: فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    vo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    غلط فہمی تھی وہ میری
    کسی سے بھی محبت تھی نہیں اس کو
    وہ اپنی ذات سے خود عشق میں مصروف تھا اتنا
    اسے اطراف میں پھیلی محبت ڈھونگ لگتی تھی
    وہ بس اپنی ہی خاطر زندگی کو جینا چاہتا تھا
    بڑھایا ہاتھ جو میری طرف اس نے
    تو میں محسوس کر بیٹھی۔۔۔
    ”اسے مجھ سے محبت ہے۔۔۔۔“
    مگر تب بھی حقیقت میں کہیں ایسا نہیں تھا کچھ
    فقط یہ ہی حقیقت تھی
    وہ میری ذات میں اپنی خوشی کی جستجو میں تھا
    کہ اس نے آنکھ میں میری دھنک سے رنگ دیکھے تھے
    کہ اس کو لمس میں میرے مہکتے پھول ملتے تھے
    کہ اس کی ہر خوشی ہر مسکراہٹ پر، جو اپنی جان دے دیتی
    وہ فقط میری ہی ہستی تھی۔۔۔۔
    ”اسے کوخود سے محبت تھی۔۔۔“
    سو میری ان نگاہوں میں وہ تکتا تھا شہبہ اپنی
    میں اس کی اکک ذرا سی ضد کو اس کا عشق سمجھی تھی۔۔۔۔
    نہیں تھا عشق وہ اسکا
    ”فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا۔۔۔۔۔۔“

    vo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کاvo97tfk1l4ty - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    Superb ek ek lafz jesay sacha

    4-haw cheeko k sir pe 2 seeng
    (Aiyenda hum Team A ka diya hua task copy nahi karein gay)

  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    super...

    25: Albely itni kamchor kyun hay
    (Aiyenda hum Team A ka diya hua task copy nahi karein gay)


  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: فقط اک شائیبہ تھا وہ محبت کا

    bht zabardast

    59-nak charhi chulbuli haye haye
    (Ayienda hum Team A ka diya hua task copy nhi karein ge)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •