Results 1 to 6 of 6

Thread: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ’’محبت کیا ہے؟‘‘


    ’’محبت کیا ہے؟‘‘ انہوں نے دھیمی آواز میں دہرایا۔
    ’’اس سوال کا شاید کوئی ایسا جواب میں نہ دے سکوں جو تمھیں حتمی محسوس ہو اور جسے سن کر تمھارا اضطراب تھم جائے۔‘‘ بےشمار لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اسکی تعریف کی ہے۔ مگر کسی کے الفاظ کو محبت کی مکمل اور آخری definition قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ خالق کا ایک راز ہے جسکا سراغ ڈھونڈتے مخلوق کے پاؤں شل ہوگئے، مگر بھید نہیں کھلتا اور جب تک بھید نہ کھلا، جستجو ختم نہیں ہوسکتی۔ ازل سے ابد تک کا سفر اسی جستجو پر محیط ہے۔ کون جانے محبت کیا ہے؟ شاید کوئی بھی نہیں جان سکتا۔ کسی ایک روپ کا کھوج لگانے نکلو تو دوسرا روپ نئے امتحان میں مبتلا کر دیتا ہے۔‘‘
    ’’میں محبت کی کیا تعریف بیان کروں گا۔ میں تو ایک ناقص العقل عام سا انسان ہوں۔ میں کچھ نہیں جانتا یہ کیا ہے اور اسکی اساس کہاں ہے۔ خدا جانے یہ زمین سے پھوٹتی ہے یا آسمان سے برستی ہے، رات کی تاریکی میں چھپی ہے یا دن کے اجالے میں بستی ہے۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ کائنات کے ایک ایک ذرے کا وجود محبت کے مرہون منت ہے۔ خدا خود محبت ہے اور اسکی ہر تخلیق کا باعث محبت ہے۔‘‘

    (بشریٰ سعید کے ناول ’’رقصِ جنوں‘‘ سے اقتباس)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    umda
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    Very nice

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default Re: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    Waqi muhabbat ko aj tk koi sahi se define nai ker ska
    badakhuwar2 zps199b7191 - ’’محبت کیا ہے؟‘‘

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ’’محبت کیا ہے؟‘‘

    bht umda

    57-nak charhi chulbuli haye haye
    (Ayienda hum Team A ka diya hua task copy nhi karein ge)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •