Results 1 to 4 of 4

Thread: باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    bv2sc - باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے
    حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے
    باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
    اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

    اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہ
    گل کو معلوم ہے کیا دستِ صبا چاہتا ہے

    ریت ہی ریت ہے اس دل میں مسافر میرے
    اور یہ صحرا تیرا نقش کف پا چاہتا ہے

    یہی خاموشی کئی رنگ میں ظاہر ہوگی
    اور کچھ روز ، کہ وہ شوخ کھلا چاہتا ہے

    رات کو مان لیا دل نے مقدر لیکن
    رات کے ہاتھ پہ اب کوئی دیا چاہتا ہے

    تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی
    اور تیری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے


    bv2sc - باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    acha intekhab hy.

    30: Albely itni kamchor kyun hay
    (Aiyenda hum Team A ka diya hua task copy nahi karein gay)


  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    umda sharing

    44-nak charhi chulbuli haye haye
    (Ayienda hum Team A ka diya hua task copy nhi karein ge)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •