Results 1 to 6 of 6

Thread: ٭٭٭ Khair O Shar ٭٭٭

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ٭٭٭ Khair O Shar ٭٭٭


    ٭٭٭خیر و شر٭٭٭

    "کبھی آپ نے مقناطیس کا چھوٹا سا ٹکڑا دیکھا ہے،اس ٹکڑے کے دو حصّے ہوتے ہیں، شمالی قطب،جنوبی قطب،،،مقناطیس کو درمیان میں سے کاٹ کر دیکھئے اور کوشش کیجئے شمالی اور جنوبی قطب علیحدہ ہو جائیں،آپ دیکھ لیں گے کہ نئے دو ٹکڑوں میں پھر شمالی اور جنوبی قطب پیدا ہو جائیں گے-آپ مقناطیس کو کاٹنے کے عمل سے چھوٹا کرتے چلے جائیں تو مقناطیس کے آخری مولیکیول میں بھی ایک سرا شمالی اور دوسرا جنوبی قطب ہوگا-
    انسان کا بھی یہی حال ہےاسے خیر اور شر دونوں سے بنایا گیا ہے-اس میں آگ اور پانی بیک وقت موجود ہوتے ہیں، گو اک دوسرے کی ضد ہیں، لیکن چراغ اندھیرے کے علاوہ روشن نہیں ہو سکتا نہ خوشنما ہی لگتا ہے.
    ہاں ایک بات ہے کچھ الله کے بزر گان دین اپنے شر کو اپنے نفس کو شیطان کو اپنے اندر کے خیر کے تابع کر لیتے ہیں اور یہی سب سے بڑی کرامت انسانی ہے-کتا موجود ہو لیکن زنجیر سے بندھا رہے، بھونکے تو ضرور لیکن کاٹ نہ کھائے"


    کتاب: راہ رواں از بانو قدسیہ






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ٭٭٭ Khair O Shar ٭٭٭

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default

    بہت خوب_
    2v1u8md - ٭٭٭ Khair O Shar ٭٭٭

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default

    nice

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default

    umdaa

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    bu - ٭٭٭ Khair O Shar ٭٭٭
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •