Results 1 to 6 of 6

Thread: Writers Club Comp December 2013

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    snow Writers Club Comp December 2013





    Is Maah App Ko Lafz Khawaish Per apni tehrer likhni hai..



    Rules:

    1. aik member aik he bar share kar sakta hay
    2. same ya edit ki hui sharing accept nai ki jaye gi.
    3. sharing ki last date 20-12-2013 hay.
    4.Winner 50% poll aur 50% Adminz decide karen gye..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


    1312150000 zpsf8e467f67Eoriginal - Writers Club Comp December 2013


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    where are the participants, aaj 15 tou hogayiii aur 16 bhi honay waali hay.....!!!

  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default

    خواہش
    "خواہش" انسان کی پوری زندگی پر محیط یہ ایک لفظ۔۔۔ جو کسی پہیے کی طرح زندگی کے ساتھ ساتھ گھومتا ہی رھتا ہے۔
    خواہش زندہ رہنے کی، کامیابی کی، کچھ پانے کی، محبت کی، آسائشوں کی، بلندی کی اور بہت کچھ۔۔۔
    مگر اصل میں خواہش ہے کیا۔؟؟؟
    ہماری زات کا کسی شخص یا چیز کو چاہنے کا نام، اسے پانے کا نام، یا پھر اس پر حکمیت کا نام۔۔۔ خواہشوں کا ایک لامحدود سلسلہ جو کسی طرح انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا، ایک ایسا جال جسے کبھی کوئی ختم نہیں کر سکا۔۔۔ بس بڑھتا ہے اور بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔
    اپنے ہی الجھاؤ میں انسان کو جکڑے رکھتا ھے۔۔۔ اور اکثر و بیشتر انسان اتنا غافل ھوجاتا ھے کہ خواہشوں کا سیلاب اسے اندھا کر دیتا ھے۔
    خواہشوں کی بہت سی قسمیں ہیں۔۔۔ مگر صد افسوس کہ ھم انسان اب صرف اور صرف اپنی زات اور زاتی خواہشوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔۔۔ کوئی اچھے کام اور نیک مقصد کی خواہش بھی کسی صلے یا کسی ثواب کی غرض سے کی جاتی ہے۔۔۔ کبھی بے لوث اور بے غرض خواہش کی ہی نہیں جاتی اب۔۔۔ کسی بزرگ نے کیا خوب کہا کہ " خواہشیں بے لگام گھوڑے کی طرح ھوتی ہیں، ان پر لگام رکھنی چاہئے اور قابو رکھنا چاہئے۔
    یہاں بے لگام گھوڑے سے مراد "انسانی نفس" ہے۔۔۔ اور تمام خواہشوں کا مرکز انسان کا نفس ہی تو ھوتا ھے جو اسے ہر جائز و ناجائز خواہش پر اکساتا ہے۔۔۔ فلاح کی طرف جانے والے رستے میں پہلا قدم نفس ہی پر رکھا جاتا ہے یعنی اپنی خواہش کو مار کر ہی انسان فلاح پاتا ہے۔۔۔اور پر اسے وہ ملتا ہے جسکی طلب نہ تو اسکی کسی خواہش میں تھی نہ گمان میں۔ پھر انسان خواہشوں سے ماورا کسی اور ہی دنیا میں پہنچ جاتا ھے جہاں خواہشوں کا کوئی کام نہیں۔
    انسان کی تمام خواہشات پوری ہو بھی جائیں تو اسکی زندگی میں ٹہراؤ آجاتا ہے اور پھر اس ٹہراؤ سے بیزار ہو کر انسان کے دل میں مزید نئی خواہشیں سر اٹھاتی ہیں۔۔۔ مگر اس دنیا کی ضرورت کی خاطر خواہشوں سے منہ بھی نہیں موڑا جاسکتا۔۔۔ کیونکہ یہی زندگی کو سر گرم اور متحرک رکھنے کی وجہ بھی ہیں۔
    مگر اس بات کا خیال ضروری ھے کہ خواہشیں کبھی آزاد نہیں چھوڑنی چاہئیں۔۔۔ خواہشوں کی آزادی کا مطلب ساری عمر کے لئے انسان کی ان خواہشوں کی غلامی۔
    خواہشوں کا غلام انسان کبھی بھی کامیاب نہیں رہتا۔



  5. #5
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    asking Photobucket

    meri writing hazir hai
    ......................................
    24by - Writers Club Comp December 2013
    mz2d - Writers Club Comp December 2013

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    suno hworiginal - Writers Club Comp December 2013
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Writers Club Comp December 2013ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Writers Club Comp December 2013

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •