Results 1 to 6 of 6

Thread: سرد شامیں*~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default سرد شامیں*~*Dabbang Muqabla 3*~*

    زندگی بدلتے موسم کی مانند اپنے مختلف روپ کے ساتھ میرے دل و روح میں احساسات کا نہ ختم ہونے والا اک سلسلہ رواں رکھے ہوئے ہے، کبھی چاند کی تنہائی تو کبھی قدموں تلے چاندنی کی فریاد بحر ِ اشک میں تلاطم لے آتی ہے اور کبھی یوں لگتا ہے کہ اشکوں کا سلسلہ تمام ہو چلا ہے اور زندگی بے حسی کی آغوش میں موت کی میٹھی نیند اوڑھ کر رخصت ہو چلی ہے، میرے جنوں کو کبھی کوئی حادثہ قرطاس کے دل میں اتار دیتا ہے تو کبھی بنا میرے یعنی کے بنا اسکے گھر پہ آئی خوشی میرے دامن میں غم کا مستقل سلسلہ انعام کر دیتی ہے، اور کبھی زندگی کا سرد رویہ میرے اندر خاموش موت اتار دیتی ہے اور میں زندگی کی تپش کو محسوس کرنے کو ترس جاتا ہوں، اشکوں کا بحرجب منجمد ہو جاتا ہے ، زندگی کی ہر سانس پھر یخ بستہ ہو کر حرارت ِ زندگی کو ترس جاتی ہے تو میرے مردہ وجود کو رات کی آغوش میں دم توڑتے دن کو تھامتی سرد شامیں ڈھانپ لیتی ہیں، بہتے آب کو منجمد کرنے والی سرد ہوائیں میرے وجود سے لپٹ لپٹ جاتی ہیں، سرد شاموں کی قربت میرے منجمد وجود میں حرارت پیدا کر دیتی ہے، بحر ِ اشک کا سکوت ٹوٹ جاتا ہے، وصل کے یہ لمحات زندگی کو خاموشی کی موت سے دور لے آتے ہیں، اور پھر قرطاس پر غم کے قافلے نمایاں ہو جاتے ہیں میں پھر جیون کی جانب لوٹ آتا ہوں، اس پل قرطاس پہ آنسو لفظوں کی صورت بکھر جاتے ہیں، اور میرا بکھرا سراپا ایک بار پھر سرد شامیں یکجا کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    cheeko (*jamshed*) paindo - سرد شامیں*~*Dabbang Muqabla 3*~*
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    wah, khooobsurat!!!

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    /up





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - سرد شامیں*~*Dabbang Muqabla 3*~*

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    اور میرا بکھرا سراپا ایک بار پھر سرد شامیں یکجا کر دیتی ہیں


    nice feelings .........

  6. #6
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Last line is the core of ur writing
    badakhuwar2 zps199b7191 - سرد شامیں*~*Dabbang Muqabla 3*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •