Results 1 to 2 of 2

Thread: *~*Dabbang Muqabla 3*~* Alakh Nagri Se Iqtibas

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default *~*Dabbang Muqabla 3*~* Alakh Nagri Se Iqtibas

    جب مجھے غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا.. " چھلنی بن جاؤ.. اس جھکڑ کو گزر جانے دو ' اندر رُکے نہیں.. روکو گے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا.. غصہ کھانے کی نہیں پینے کی چیز ہے.. "

    جب میں کسی چیز کے حصول کے لئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی.. " ضد نہ کرو.. اللہ کو اپنی مرضی کام میں لانے دو.. "

    جب میں دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا تو وہ کہتا.. " نہ.. ھار جاؤ ھار جاؤ.. ھار جانے میں ہی جیت ہے.. "

    جب بھی میں تھکا ہوتا ' کوئی مریض دوا لینے آتا تو میں اُسے ٹالنے کی سوچتا تو قدرت اللہ کہتا.. " دے دو دوا.. شاید اللہ کو تمھاری یہی ادا پسند آ جائے.. "

    ممتاز مفتی.. " الکھ نگری " سے اقتباس


    cheeko (*jamshed*) paindo - *~*Dabbang Muqabla 3*~* Alakh Nagri Se Iqtibas
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    bohat khoobsurat iqtibaas.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •