Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
    یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں

    تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے
    ہنگامہِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں

    جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
    تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں

    ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں
    ہم گردش ِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں


    cheeko (*jamshed*) paindo - یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں  *~*Dabbang Muqabla 3*~*
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default

    my fav one

    animals1 - یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں  *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bohat khoob janab


  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-) Behtareen Sharing :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •