Results 1 to 3 of 3

Thread: چپکے چپکے جل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default چپکے چپکے جل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے *~*Dabbang Muqabla 3*~*


    چپکے چپکے جل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے
    پر واسنگ نکل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    آنکھوں آنکھوں چل پڑتے ہيں تاروں کي قنديل لئے
    چاند کے ساتھ ہي ڈھل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    دل ميں پھول کھلاديتے ہيں لوگ محبت کرنے والے
    آگ ميں راگ جگاتے ديتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    پاني بيچ بتاشہ صورت خود تو گھستے رہتے ہيں
    سم کو شہد بناديتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    خواب خوشي کے پوجاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے
    زخم دلوں کے دھو جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    تتلي تتلي لہراتے ہيں پھولوں کي اميد ليے
    اک دن خوشبو ہو جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے

    بن جاتے ہيں نقش وفا کا لوگ محبت کرنے والے
    جھونکاہيں بے چين ہوا کا لوگ محبت کرنے والے

    جلي ہوئي دھرتي پہ جيسے بادل گھر آئيں
    بستي پر ہيں فضل خدا کا لوگ محبت کرنے والے

    cheeko (*jamshed*) paindo - چپکے چپکے جل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabrdast


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Kamaal Ki Sharing Hai :-)
    Bohat Hi Khhoob :-)
    Keep Sharing ....:-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •