Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ بھی خائف نہیں تختہءِ دار سے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default وہ بھی خائف نہیں تختہءِ دار سے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    وہ بھی خائف نہیں تختہءِ دار سے
    میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

    کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
    ظلم کی بات کو جہل کی رات سے

    ًمیں نہیں مانتا، میں نہیں+جانتا
    تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں

    اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
    چارہ گر میں تمہیں کس طرح سے کہوں

    میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
    دیپ جس کا محلات میں ہی جلے

    چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
    وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے

    ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
    میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

    cheeko (*jamshed*) paindo - وہ بھی خائف نہیں تختہءِ دار سے   *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - وہ بھی خائف نہیں تختہءِ دار سے   *~*Dabbang Muqabla 3*~*


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Great Sharing .....
    Aabaad Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •