Results 1 to 2 of 2

Thread: غم کی تشہیر نہ کر، خود کو تماشا نہ بنا *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default غم کی تشہیر نہ کر، خود کو تماشا نہ بنا *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    غم کی تشہیر نہ کر، خود کو تماشا نہ بنا
    دیکھ، اس دردِ محبت کو فسانہ نہ بنا

    بے ثمر ہی سہی، شادابیء جاں کا ہیں سبب
    خواہشیں مار کے یوں ذات کو صحرا نہ بنا


    وقت بدلے گا، بدلتا ہے، کہاں رکتا ہے؟
    حوصلے ہار کے یوں زیست کو ایذا نہ بنا

    توڑ سکتا ہوں جسے نہ ہی نبھا سکتا ہوں
    مجھ سے اس درجہ انوکھا بھی تو رشتہ نہ بنا

    موجِ پُر شور حوادث کا پتا دیتی ہے
    دیکھ ناداں! لبِ ساحل تُو گھروندا نہ بنا

    شوخ نظروں سے تکلم تو ہے عادت اُس کی
    ایسی عادت کو محبت کا حوالہ نہ بنا

    جس کے انجام پہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں
    ایسی بے کار مسافت کو تمنا نہ بنا

    پھونک ڈالے نہ کہیں زین نشیمن تیرا
    خواہشِ لطفِ محبت کو تُو شعلہ نہ بنا

    cheeko (*jamshed*) paindo - غم کی تشہیر نہ کر، خود کو تماشا نہ بنا  *~*Dabbang Muqabla 3*~*


    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Great Sharing .....
    Aabaad Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •