Results 1 to 3 of 3

Thread: نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے Dabbang Muqab 3

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے Dabbang Muqab 3

    نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے
    بچاتے ہم اپنی جان جس میں وہ کشتی بھی اب کہیں نہیں ہے
    بہت دنوں بعد پائی فرصت تو میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا
    مگر میں پہچانتا تھا جس کو وہ آدمی اب کہیں نہیں ہے
    گزر گیا وقت دل پہ لکھ کر نجانے کیسی عجیب باتیں
    ورق پلٹتا ہوں میں جو دل کے تو سادگی اب کہیں نہیں ہے
    تم اپنے قصبوں میں جاکے دیکھو وہاں بھی اب شہر ہی بسے ہیں
    کہ ڈھونڈتے ہو جو زندگی تم وہ زندگی اب کہیں نہیں ہے

    cheeko (*jamshed*) paindo - نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے  Dabbang Muqab 3

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Umdah :-)
    Nice Sharing .....
    Khush Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Super

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •