Results 1 to 3 of 3

Thread: ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے
    پاؤں پھسلا تو آسمان میں تھے
    ہے ندامت لہو نہ رویا دل
    زخم دل کے کسی چٹان میں تھے
    میرے کتنے ہی نام اور ہمنام
    میرے اور میرے درمیان میں تھے
    میرا خود پر سے اِعتماد اُٹھا
    کتنے وعدے مری اُٹھان میں تھے
    تھے عجب دھیان کے در و دیوار
    گرتے گرتے بھی اپنے دھیان میں تھے
    واہ! اُن بستیوں کے سنّاٹے
    سب قصیدے ہماری شان میں تھے
    آسمانوں میں گر پڑے یعنی
    ہم زمیں کی طرف اُڑان میں تھے


    cheeko (*jamshed*) paindo - ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے    *~*Dabbang Muqabla 3*~*

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default



  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Umdah :-)
    NiceSharing .....
    Khush Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •