Results 1 to 3 of 3

Thread: ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھئے کیا ہے کیا نہیں *~*Dabbang Muqabla 3

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھئے کیا ہے کیا نہیں *~*Dabbang Muqabla 3

    ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھئے کیا ہے کیا نہیں
    تم تو کرو ہو صاحبی، بندے میں کچھ رہا نہیں
    بوئے گ±ل اور رنگِ گ±ل، دونوں ہیں دل کش اے نسیم
    لیک بقدرِ یک نگاہ، دیکھئے تو وفا نہیں
    شکوہ کروں ہوں بخت کا، اتنے غضب نہ ہو بتاں
    مجھ کو خدا نخواستہ، تم سے تو کچھ گلِا نہیں
    نالے کِیا نہ کر سنا، نوحے مرے پہ عندلیب
    بات میں بات عیب ہے، میں نے تجھے کہا نہیں
    چشمِ سفید و اشکِ سرخ، آہ دلِ حزیں ہے یاں
    شیشہ نہیں ہے مے نہیں، ابر نہیں ہوا نہیں
    ایک فقط ہے سادگی، تس پہ بلائے جاں ہے تو
    عشوہ کرشمہ کچھ نہیں، آن نہیں ادا نہیں
    آب و ہوائے ملکِ عشق، تجربہ کی ہے میں بہت
    کر کے دوائے دردِ دل، کوئی بھی پھر جِیا نہیں
    ہوئے زمانہ کچھ سے کچھ، چھوٹے ہے دل لگا مرا
    شوخ کسی بھی آن میں، تجھ سے تو میں جدا نہیں
    نازِ ب±تاں اٹھا چکا، دیر کو میر ترک کر
    کعبے میں جا کے رہ میاں، تیرے مگر خدا نہیں

    cheeko (*jamshed*) paindo - ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھئے کیا ہے کیا نہیں  *~*Dabbang Muqabla 3
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah :-) Bohat Khhoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,900
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Super

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •