Results 1 to 3 of 3

Thread: *~*Dabbang Muqabla 3*~* چاہت میں کیا دنیا داری

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default *~*Dabbang Muqabla 3*~* چاہت میں کیا دنیا داری

    چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری
    لوگوں کا کیا، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری

    میں نے دل کی بات رکھی اور تونے دنیا والوں کی
    میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری

    روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
    کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری

    ذات کدے میں پہروں باتیں اور ملیں تو مہربلب
    جبرِ وقت نے بخشی ہم کو اب کے کیسی مجبوری

    جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے، سب اپنے ہیں
    وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے مصنوعی مجبوری

    مدت گزری اک وعدے پر آج بھی قائم ہیں محسن
    ہم نے ساری عمر نبھائی اپنی پہلی مجبوری


    cheeko (*jamshed*) paindo - *~*Dabbang Muqabla 3*~*    چاہت میں کیا دنیا داری
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah Bohat Khhoob :-)
    Zabardast, Nice Sharing .....
    Khush Rahai'n, Aabaad Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,900
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •