Results 1 to 4 of 4

Thread: باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے *~*Dabbang Muqabla 3*~*

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے *~*Dabbang Muqabla 3*~*


    حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے
    باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے

    ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
    اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

    اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہ
    گل کو معلوم ہے کیا دستِ صبا چاہتا ہے

    ریت ہی ریت ہے اس دل میں مسافر میرے
    اور یہ صحرا تیرا نقش کف پا چاہتا ہے

    یہی خاموشی کئی رنگ میں ظاہر ہوگی
    اور کچھ روز ، کہ وہ شوخ کھلا چاہتا ہے

    رات کو مان لیا دل نے مقدر لیکن
    رات کے ہاتھ پہ اب کوئی دیا چاہتا ہے

    تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی
    اور تیری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے

    cheeko (*jamshed*) paindo - باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے  *~*Dabbang Muqabla 3*~*


    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bohat khoob


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    208 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •