Results 1 to 3 of 3

Thread: حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاری 'dabbang muqabla 3'

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    cute حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاری 'dabbang muqabla 3'

    اسلام آباد: ہوشربا مہنگائی کے باعث وینٹی لیٹرپرپہنچی عوام پرحکومت نے پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے اوریکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

    اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی جو کل وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جائے گی، سمری کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول 70 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 80 پیسے مہنگا ہونے کا امکان جبکہ لائٹ ڈیزل 50 پیسے، مٹی کا تیل 66 پیسے اور ایچ او بی سی 3روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کے سیلاب کی رفتار میں مزید اضافہ ہوجائے گا جس سے درمیانے اور نچلے طبقے کے افراد جو پہلے ہی سے متاثر ہیں مزید متاثرہوں گے

    chulbuli (geet) jalkukri - حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاری 'dabbang muqabla 3'



  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    mehangai bus baarhti hi ja tahi hai aaur sab chup bethey hein



    cheeko (*jamshed*) paindo - حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاری 'dabbang muqabla 3'
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    very informative post @geet;

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •