Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: شادی dm3

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default شادی dm3

    شادی
    مشہورقول ہے ، "شادی خانہ آبادی لیکن شادی شدہ حضرات سے اکثرسنتے چلے آئے ہیں کہ کنوارے کون سے خانہ خراب ہوتے ہیں اورایک دوست سے تویہاں تک سنا کہ کنواروں کوپتہ نہیں تھااورشادی شدہ نے بتانے کی زحمت نہیں کی، کہ کیسی ہوجاتی ہے زندگی شادی کرنے کے بعد۔ بلکہ ایک مرد کیلئے دنیا کی سب سے چھوٹی ہتھکڑی شادی کی انگوٹھی ہے۔ اسے پہنتے ہی وہ ایک ایسی جیل میں قید ہو جاتا ہے جسے عرفِ عام میں شادی کہا جاتا ہے اور پھر اُس کی بقیہ زندگی اسی قید خانے کی نذر ہو جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا قید خانہ ہے جس میں کنوارہ قید ہونے کا خواہشمند رہتا ہے جبکہ شادی شدہ اس سے چھٹکارا چاہتا ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ کنوارہ سوچتا ہے شادی شدہ خوش قسمت ہے جبکہ شادی شدہ سوچتا ہے کنوارہ خوش قسمت ہے۔
    لیکن یہ ساری رسمی باتیں ہیں، حقیقت یہ ہے کہ شادی خانہ آبادی ہوتی ہے ، ورنہ اسلام اس بارے میں اتنازورنہ دیتا، آپ ﷺ کی حدیث کامفہوم ہے کہ نکاح (شادی) آپﷺ کی سنت ہے ،اسلام نے یہاں تک کہہ دیاہے کہ جب بچہ بلوغت کی عمرکوپہنچے تواسکی شادی کرواؤ۔ایک اورحدیث کے مطابق ہربچے کے اپنے والد کے اوپر تین حقوق سب سے مقدم ہیں، پہلااسکاصحیح نام رکھنا، دوسرااسکی صحیح تربیت کرنااورتیسرااسکی شادی کرنا۔ان تمام باتوں سے یہ بات واضح ہوجاتی ہےکہ شادی کرناازحدضروری ہے، کیونکہ ایساکرنے سے انسان گناہوں سے بچ جاتاہے، معاشرے میں امن اورسکون رہتاہے اورفحاشی ختم ہوجاتی ہے، ایساکرنے میں دین دنیاکی بھلائی ہے، میاں بیوی جب پاس بیٹھتے ہیں، پیاراورمحبت کی باتیں کرتے ہیں اورہنسی مذاق اوردل لگی میں ایک دوسرے کے دل بہلاتے ہیں تویہ نفل نمازوں سے بہترہے۔


    pagal - شادی  dm3

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Bohat hi acha lekha hai shadi jaisey topic pe... Waqi umda aur parhney wala topic ha


    cheeko (*jamshed*) paindo - شادی  dm3
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default

    kya baat hai
    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - شادی  dm3

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Well written
    badakhuwar2 zps199b7191 - شادی  dm3

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    Bohat hi acha lekha hai shadi jaisey topic pe... Waqi umda aur parhney wala topic ha


    cheeko (*jamshed*) paindo - شادی  dm3
    apne hi thread mai apni hi tareef is liye kehte hain parh k reply karna chahe

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default

    [FONT="Georgia"][COLOR="#cc0099"][SIZE="4"]
    Quote Originally Posted by sheem View Post


    apne hi thread mai apni hi tareef is liye kehte hain parh k reply karna chahe


    Yeah meti taraf se lagi hai aur members nye comment Dena thaa team k isi liye is nye apna farz poora kiya

    Sent from my SBM206SH using Tapatalk

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    [FONT="Comic Sans MS"][COLOR="Blue"][SIZE="5"]
    Quote Originally Posted by sheem View Post


    apne hi thread mai apni hi tareef is liye kehte hain parh k reply karna chahe


    Mera thread nahi tha Mlf Sis ki taraf sy mein post kiya tha... aur muabaley mein member ne 10 words k comments b dene they is liye wo b mujhy dene they
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  8. #8
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Wah bohat khoobsurti say likhi gayii yeh tehreer qabik e tehseen hay. Thanks khush rahyeh


    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    شادی
    مشہورقول ہے ، "شادی خانہ آبادی لیکن شادی شدہ حضرات سے اکثرسنتے چلے آئے ہیں کہ کنوارے کون سے خانہ خراب ہوتے ہیں اورایک دوست سے تویہاں تک سنا کہ کنواروں کوپتہ نہیں تھااورشادی شدہ نے بتانے کی زحمت نہیں کی، کہ کیسی ہوجاتی ہے زندگی شادی کرنے کے بعد۔ بلکہ ایک مرد کیلئے دنیا کی سب سے چھوٹی ہتھکڑی شادی کی انگوٹھی ہے۔ اسے پہنتے ہی وہ ایک ایسی جیل میں قید ہو جاتا ہے جسے عرفِ عام میں شادی کہا جاتا ہے اور پھر اُس کی بقیہ زندگی اسی قید خانے کی نذر ہو جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا قید خانہ ہے جس میں کنوارہ قید ہونے کا خواہشمند رہتا ہے جبکہ شادی شدہ اس سے چھٹکارا چاہتا ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ کنوارہ سوچتا ہے شادی شدہ خوش قسمت ہے جبکہ شادی شدہ سوچتا ہے کنوارہ خوش قسمت ہے۔
    لیکن یہ ساری رسمی باتیں ہیں، حقیقت یہ ہے کہ شادی خانہ آبادی ہوتی ہے ، ورنہ اسلام اس بارے میں اتنازورنہ دیتا، آپ ﷺ کی حدیث کامفہوم ہے کہ نکاح (شادی) آپﷺ کی سنت ہے ،اسلام نے یہاں تک کہہ دیاہے کہ جب بچہ بلوغت کی عمرکوپہنچے تواسکی شادی کرواؤ۔ایک اورحدیث کے مطابق ہربچے کے اپنے والد کے اوپر تین حقوق سب سے مقدم ہیں، پہلااسکاصحیح نام رکھنا، دوسرااسکی صحیح تربیت کرنااورتیسرااسکی شادی کرنا۔ان تمام باتوں سے یہ بات واضح ہوجاتی ہےکہ شادی کرناازحدضروری ہے، کیونکہ ایساکرنے سے انسان گناہوں سے بچ جاتاہے، معاشرے میں امن اورسکون رہتاہے اورفحاشی ختم ہوجاتی ہے، ایساکرنے میں دین دنیاکی بھلائی ہے، میاں بیوی جب پاس بیٹھتے ہیں، پیاراورمحبت کی باتیں کرتے ہیں اورہنسی مذاق اوردل لگی میں ایک دوسرے کے دل بہلاتے ہیں تویہ نفل نمازوں سے بہترہے۔


    pagal - شادی  dm3


  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post


    Mera thread nahi tha Mlf Sis ki taraf sy mein post kiya tha... aur muabaley mein member ne 10 words k comments b dene they is liye wo b mujhy dene they
    haan bata diya us ne lage raho

  10. #10
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default

    bhot khob

    paspayi2 zps86d6ac40 - شادی  dm3

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •