Results 1 to 5 of 5

Thread: کہو تلوے چھلے دیکھے، رہ دشوار کو دیکھا dm3

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کہو تلوے چھلے دیکھے، رہ دشوار کو دیکھا dm3


    کہو تلوے چھلے دیکھے، رہ دشوار کو دیکھا
    کہا یوں ہی نہیں اس جادہٴ ھموار کو دیکھا

    کہا دیکھا کرن کی نوک پر سورج کا آئینہ
    کہو اب تک کسی بھی آئینہ بردار کو دیکھا

    سنو جتنی بلندی، عکس اس کا پست اتنا ہی
    کہو دریا کے پانی میں کبھی کہسار کو دیکھا

    کہو برسات کی راتوں میں بجلی کی چمک دیکھی
    کہا کالے لبادے میں کبھی اس نار کو دیکھا

    کہو کیا بھاگتے کسی کی سمت دیوانے
    کہا گرتے ھوئے بھی راہ میں دو چار کو دیکھا

    سنو تم داستانیں پھر سنا لینا حسینوں کی
    کہا تم یہ بتاؤ تم نے میرے یار کو دیکھا

    بتا لفظوں کی تصویریں بنا دیں کس طرح تو نے
    سنا کرتے تھے شعروں کو ترے اشعار کو دیکھا

    سنو تم کیوں کھرے ہی مال کا پرچار کرتے ھو
    کہا چلتے ھوئے ایسے ہی کاروبار کو دیکھا


    pagal - کہو تلوے چھلے دیکھے، رہ دشوار کو دیکھا dm3

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    bohat hi kamal ki ghazal lekhi hai Adeem Hashmi ne


    cheeko (*jamshed*) paindo - کہو تلوے چھلے دیکھے، رہ دشوار کو دیکھا dm3
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    hmmm khoob janab


  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •