Results 1 to 4 of 4

Thread: Babri Masjid !

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default Babri Masjid !



    بابری مسجد بھارتی رياست اترديش ميں مغل بادشاہ ظہيرالدين بابر کے دور ميں تعمير کی گئی اور اکیس سال قبل 6 دسمبر 1992 کے دن انتہا پسند ہندوؤں نے اسے شہيد کر ديا۔ اس تاریخی مسجد کے بارے ميں کئی داستانیں رقم کی گئی ہیں۔

    بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیرالدین محمد بابر نے پندرہ سو ستائیس میں اُترپرديش کے علاقے ایودھیا میں تعمیر کروائی۔ یہ مسجد اسلامی فن تعمیر کا شاہکار تھی۔ اٹھارہ سو تريپن ميں ايودھيہ کے ہندوؤں نے دعویٰ کيا کہ بابری مسجد اُن کے ديوتا رام کی جنم بھومی پر تعمير کی گئی ہے۔

    اس دعویٰ کے بعد ہندوؤں اور مسلمانوں ميں کشيدگی پیدا ہوگئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ کشيدگی بڑھتی رہی۔ نوے کے عشرے ميں بھارتیہ جنتا پارٹی نے سخت گیر تنظیموں وشو ہندو پریشد ، بجرنگ دل اور شیوسینا کے ساتھ مل کر رام مندر کی تعمیر کے لیے تحریک شروع کردی۔

    چھ دسمبر انیس سو بانوے کو ہزاروں ہندوؤں نے نیم فوجی دستوں کی موجودگی میں اس تاریخی مسجد کو شہيد کر دیا جس کے بعد پورے بھارت ميں فسادات پھوٹ پڑے اور دو ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کر دیا گيا۔

    آج اکیس سال گزر گئے بابری مسجد کا مقدمہ بھارت کی عدالتوں ميں زيرسماعت ہے لیکن مسلمان اب بھی انصاف کے منتظر ہیں


    1456631 680962898590506 1543481637 n - Babri Masjid !

    animals1 - Babri Masjid !

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default

    lets see..... what happens........... hope for bst....!!






  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    bas wait hi karna hai
    Last edited by *jamshed*; 07-12-2013 at 11:38 PM.
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default

    The Only thing we can do is to wait and pray!!



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •