Results 1 to 2 of 2

Thread: تذکرۃ الاولیاء

  1. #1
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    candel تذکرۃ الاولیاء


    حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں دریا کے کنارے وضو کر رہا تھا کہ مجھے سامنے ایک خوبصورت عورت آتی دیکھائی دی، میں اس سے بات کرنے کے قصد سے اسکی طرف چل دیا، جب اس سے مخاطب ہوا تو اسنے کہا:"میں نے تمہیں دور سے دیکھا تو خیال کیا کہ تم دیوانے ہو، جب تم قریب آئے تو میں نے سمجھا کوئی عالم ہے اور جب بالکل قریب آئے تو عارف خیال کیا۔ مگر اب مجھے معلوم ہوا کہ تم ان تینوں میں سے کچھ بھی نہیں ہو۔"حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اس سے وجہ دریافت کی تو اس نے کہا:"عالم نا محرم پر نگاہ نہیں ڈالتے، دیوانے وضو نہیں کرتے اور اہل معرفت اللہ کے سوا کسی کو نہیں دیکھتے"یہ کہ کر وہ عورت غائب ہو گئی تو مجھے بخوبی سمجھ آگئی کہ یہ غیب سے میرے لئے ایک تنبیہہ ہے۔ تذکرۃ الاولیاء








    Last edited by Zain; 07-12-2013 at 10:30 PM.

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    jazak1 - تذکرۃ الاولیاء

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •