Results 1 to 3 of 3

Thread: میٹر ریڈر

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default میٹر ریڈر

    ایک گاؤں میں بجلی پہنچی اور ہر گھر میں بجلی کے بلب لگا دیئے گئے . مہینے بعد میٹر ریڈر کو پہلے ہی گھر میں ایک الجھن سے دو چار ہونا پڑا . میٹر کی سوئیاں صرف چند یونٹ ہی ظاہر کر رہی تھیں ، جب کے گھر میں بجلی لگے ایک مہینہ ہو چکا تھا . میٹر ریڈر نے صاحب سے پوچھا . " چودھری صاحب آپ لائٹ جلاتے بھی ہیں یا نہیں ؟ "
    " کیوں نہیں جی ہر روز رات کو جلاتے ہیں . " چودھری صاحب نے نہایت فخر سے کہا .
    کتنی دیر تک ؟ میٹر ریڈر نے استفسار کیا .
    " بس جی یہی کوئی 10 سے 15 سیکنڈ ، لالٹین کو دیکھنے کے لیے کے کس کونے میں پڑی ہے

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1572
    Rep Power
    21474973

    Default

    lollll
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    1533321

    Default


    paspayi2 zps86d6ac40 - میٹر ریڈر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •