Results 1 to 2 of 2

Thread: فیس بُک پر جو تمہارے لئے گلنار تھی، میں تھا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default فیس بُک پر جو تمہارے لئے گلنار تھی، میں تھا

    فیس بُک پر جو تمہارے لئے گلنار تھی، میں تھا
    وہ جو الہڑ سی بقول آپ کے مُٹیار تھی، میں تھا


    وہ جو آمادہءِ امداد تھے، ہر وقت،وہ تم تھے
    جس کو پیسوں کی ضرورت تھی، جو نادار تھی، میں تھا


    تم کو یہ دیکھ کے ممکن ہے پریشانی سی ہو
    وہ جو معقول سے رشتے کی طلبگار تھی، میں تھا


    کورٹ میرج کے فضائل جو بتاتے تھے، وہ تم تھے
    گھر سے جو بھاگ کے جانے پہ بھی تیار تھی، میں تھا


    اپنی بیگم کے مظالم پہ جو نالاں تھے، وہ تم تھے
    جو تسلی تجھے دیتی تھی، جو غمخوار تھی، میں تھا

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •