Results 1 to 3 of 3

Thread: مچھلی سے بچوں کے اضطراب میں کمی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default مچھلی سے بچوں کے اضطراب میں کمی

    مچھلی سے بچوں کے اضطراب میں کمی


    طبی تحقیقات سے یہ حقیقت ثابت ہو چکی ہے کہ مچھلی میں پایا جانے والا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ شریانوں میں خون کی روانی بحال رکھتا ہے، بدن کے درجہء حرارت کو بھی ایک سطح پر رکھنے میں بہت معاون ہے، تاہم اب تجربات نے یہ بھی ثابت کیا کہ مچھلی میں موجود یہ ایسڈ بچوں کے رویے میں بہتری لانے کا سبب بھی بنتا ہے۔
    بچوں میں حد درجہ متحرک رہنے کی عادت کم ہو جاتی ہے۔ بچوں میں اضطراب، جھگڑالو رویہ اور متحرک رہنے کی علامات ذہنی نشوونما میں رکاوٹ کو ظاہر کرتی ہیں۔ ماہرین بچوں کے لیے مچھلی کے جگر یعنی کارڈلیور آئل کو مؤثر ترین دوا قرار دیتے ہیں۔ جس سے بچوں کے رویوں میں بہتری آتی ہے۔ سرمئی، ٹراؤٹ اور پلا مچھلی بچوں کے لیے اہم غزا قرار دی جا سکتی ہے۔
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default

    Nice Sharing ............



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Awesome

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •