Results 1 to 6 of 6

Thread: Aj Sehhar Jana Ka Qasad Hai

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Aj Sehhar Jana Ka Qasad Hai


    آج شہر جاناں کا قصد ہے ۔ میرے ایک دوست کو فکر لاحق ہے کہ مدینہ منورہ میں ہماری دیکھ بھال کون کرے گا ، لابی میں چائے کا گھونٹ لیتے ہوئے اس نے مجھ سے پوچھا : " مدینہ منورہ میں ہے کوئی جان پہچان والا ؟ " اس سوال میں جانے کیا تھا کہ مضراب دل کے سارے تار جھنجھنا اٹھے اور پورے بدن میں ارتعاش بپا ہوگیا ۔ میں نے کوئی جواب دیئے بغیر اپنے آپ سے پوچھا ، مدینہ میں ہے کوئی جان پہچان والا ؟ اور اس سوال کے ساتھ ہی میری آنکھیں بھر آئیں ، حلق میں نمک سا گھلنے لگا ۔ میں نے دوست کو بتانا چاہا کہ ہاں ہے ، بہت ہی دیرینہ اور بڑا گہرا تعلق ہے اس سے ۔ وہی مجھے بار بار بلاتا ہے ۔ وہی میری میزبانی کرتا ، میرے ساتھ ساتھ رہتا ، میرے غم بانٹتا ، میرے آنسو پونچھتا ہے ۔ میں بہت کچھ کہنا چاہتا تھا مگر کچھ نہ کہہ سکا ۔ بصد مشکل میرے منہ سے ایک جملہ نکلا ، " مدینہ میں بھی بھلا کوئی اجنبی ہوتا ہے "۔ میرے دوست نے میری طرف دیکھا اور آنسو اسکے رخساروں سے ڈھلکنے لگے ۔

    از عرفان صدیقی۔






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Kya bat hai
    badakhuwar2 zps199b7191 - Aj Sehhar Jana Ka Qasad Hai

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    bohat hi khoobsurat 'Iqtibas' hay bhai Sarfraz...

    YAqeen karain merii bhi aankhain namm hogayii jab yeh paRha kay 'Madina Munawara main kaun jaannay waala hay'...!!

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default

    bht zabardast sharing...........


  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default

    bhot khob

    paspayi2 zps86d6ac40 - Aj Sehhar Jana Ka Qasad Hai

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    superb
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •