Results 1 to 4 of 4

Thread: Ek Latifa Ek Sabaq

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default Ek Latifa Ek Sabaq


    کہتے ہیں کہ ایک شہر کا بابو (المعروف جینٹل مین ) کسی دیہات میں گیا ،
    اسے وہاں شیو کرونے کی حاجت محسوس ہوئی ۔تلاش کے بعد بالآخر اسے برگد کے درخت کے نیچے ایک حجام کی دوکان نظر آ ہی گئی ،
    وہ بڑا خوش ہو ا کہ کوئی گاہک نمبر میں نہیں ہے ، جلدی سے حجام کی کھاٹ پر جا بیٹھا ، اور کہا ۔ "میری شیو بنا دو "
    حجام نے شیونگ برش اٹھایا اور کھنکھار کر اس برش پر تھوکا اور اس کے چہرے پر پھیلانے لگا ،
    شہری بابو بدک گیا کہ "تمہیں پتہ بھی ہے ؟ میں شہر سے آیا ہوں ، یہ کیسا سلوک ہے میرے ساتھ ؟ "
    حجام نے متانت سے جواب دیا , "حضور ! آپ کا حلیہ آپ کے شہری بابو ہونے کی چغلی کھاتا ہے ، اور اسی لیے آپ کی یہ خصوصی عزّت افزائی ہے ، ورنہ تو ہم ڈائیریکٹ منہ پر ہی تھوک کر شیونگ کرتے ہیں ۔ "
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ہنس لو جی بھر کے آگے رونا بھی ہے ۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اب سبق بھی سن لو کہ اس حجام نے اس جینٹلمین کی جو بھی بے عزّتی کی ہے ، اللہ کے نبی کی سنّت کو چہرے سے مٹانے پر اس سے بھی ذیادہ پشیمانی کل روز قیامت کو ہونی ہے ، اللہ ہمیں ایسی حجامت سے بچائے —

    animals1 - Ek Latifa Ek Sabaq

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Ameen...... Allah sab ko bachaye
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default




    Sent from my iPhone using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default

    Jazzak Allah Khair

    Sent from my SBM206SH using Tapatalk

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •