Results 1 to 4 of 4

Thread: ہم لائف لکھتے رہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ہم لائف لکھتے رہے


    بھیاااااااا ہمارے ہاں ایک پبلشر نے کتاب چھاپی تو ایک چھوٹی سی غلطی ہوگئی۔ لیکن اس غلطی کی وجہ سے چند دنوں میں ہی پبلشر نے ہزاروں نسخے بیچ کر لاکھوں روپے کا منافع بھی کما لیا۔ کتاب کا عنوان تھا:۔
    An Idea That Can Change Your Wife
    غلطی بھلا کیا ہوئی تھی بھیاااااااااا؟۔

    صرف اور صرف L کی جگہ W پرنٹ ہوگیا تھا اور وہ بھی غلطی سے

    میں نے پبلشر بھیاااااا کو مبارک باد دینے کے لئے فون کیا اور کامیابی کا راز پوچھا تو وہ تفصیل بتاتے ہوئے بولے :۔
    ہم لائف لکھتے رہے ، وہ وائف پڑھتے رہے
    ایک حرف نے ککھ پتی سے لکھ پتی کر دیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    lolzzzzz
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    lolz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Wo change kerne ka idea aik adh haddi turrwa k mile ga pehli se
    badakhuwar2 zps199b7191 - ہم لائف لکھتے رہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •