Results 1 to 3 of 3

Thread: Mashriqi Pakistan Ko Alag Krne Walon Ki Ek Pareshani

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Mashriqi Pakistan Ko Alag Krne Walon Ki Ek Pareshani


    ( مشرقی پاکستان کو علیحدہ کرنے والوں کی ایک پریشانی ۔۔ )

    " یکم مارچ 1971 سے 25 مارچ 1971 تک کے واقعات کچھ پرانے نہیں ہیں اور ان کا بیشتر حصّہ کچھ چھُپا ہوا بھی نہیں ھے ۔۔
    ہر شخص اُن کو دیکھ کر رائے قائم کر سکتا ھے کہ اس دوران میں جو گُفت و شنید ہوئی ، اُس میں یحیٰ خان صاحب ، مجیب الرحمان اور بھٹو صاحب تینوں ملک کو تقسیم کے راستے ہی پر لیے جا رہے تھے
    اور ساری تجویزیں ایسی ہی زیرِ بحث آ رہی تھیں جو ایـک مـلـک کـو دو مـلـک بـنـا دیں ۔۔

    لیکن یہ گُتھی کسی طرح نہیں سُلجھ رہی تھی کہ

    دو مـلـک بـن کـر بھـی یـہ ایـک مـلـک کـیـسـے رہـیـں ؟

    ( سیّد مـودودی رح ، روزنامہ جسارت کراچی - 9 دسمبر 1972 )





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    ................................!!!!

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    umda
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •