Results 1 to 2 of 2

Thread: Meera ka aik or karnama

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    glass Meera ka aik or karnama

    اداکارہ میرا نے قومی ترانے کا خالق علامہ اقبال کو قراردے دیا۔میرا کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ان پر تنقید کرتے اور مذاق اڑاتے ہیں لیکن وہ اسے دل پر نہیں لیتیں ۔انہوں نے اسپتال کی تعمیر تک شوبز سے دور رہنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے وزیر اعلیٰ سے درخواست کی کہ اسپتال کیلئے پانچ ایکڑ زمین فراہم کی جائے ۔ ان کا کہنا تھاکہ ان کے اسپتال میں پانچ کمرے بیمارصحافیوں کیلئے مختص ہوں گے، صحافی سنجیدگی سے ان کاساتھ دیں، جیسے اقبال نے سنجیدگی سے سوچا اور پاکستان کا قومی ترانہ بن گیا ۔میرا کا کہناتھاکہ ان پر تنقید کی جاتی ہے اورمذاق بھی اڑایا جاتا ہے لیکن انہوں نے اپنے ساتھ مذاق کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔پریس کانفرنس میں میراباربار آخرت کا ذکرکرتی رہیں۔میرا نے ہارون آباد میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا۔ وہ ہارون آباد کے لوگوں کے صحت کے مسائل کا دکھڑا بیان کرتی رہیں لیکن کمال کی بات یہ کہ اب وہ ہارون آباد میں نہیں لاہور میں اسپتال بنائیں گی۔
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    1533321

    Default

    ya toba hr kam ulta karti kahti ha i hate english

    paspayi2 zps86d6ac40 - Meera ka aik or karnama

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •