Results 1 to 5 of 5

Thread: Tumhi Ko Hum Ne Chaha Tha Tum Hi Milte Tu Acha Tha

  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429514

    Default Tumhi Ko Hum Ne Chaha Tha Tum Hi Milte Tu Acha Tha


    جہاں پھولوں کو کھلنا تھا ، وہیں کھلتے تو اچھا تھا
    تمہی کو ہم نے چاہا تھا ، تمہی ملتے تو اچھا تھا

    کوئی آکر ہمیں پوچھے ، تمہیں کیسے بھلایا ہے
    تمہارے خط کو اشکوں سے ،شب ِغم میں جلایا ہے

    ہزاروں زخم ایسے ہیں ، اگر سلتے تو اچھا تھا
    تمہی کو ہم نے چاہا تھا ، تمہی ملتے تو اچھا تھا

    تمہیں جتنا بھلایا ہے ، تمھاری یاد آئی ہے
    بہارِ نو جو آئی ہے ، وہ ہی خوشبو بھی لائی ہے

    تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
    ملا ہے لطف بھی ہم کو ، حسین یادوں کی چلمن میں

    کٹی ہے زندگی تم بن ، مگر اتنی سی ہے دل میں
    اگر آتے تو اچھا تھا ، اگر ملتے تو اچھا تھا

    تمہی کو ہم نے چاہا تھا ، تمہی ہی ملتے تو اچھا تھا
    تمہی کو ہم نے چاہا تھا ، تمہی ملتے تو اچھا تھا





  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    /up


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    تمہی کو ہم نے چاہا تھا ، تمہی ملتے تو اچھا تھا

    wah wah

    eq2hdk - Tumhi Ko Hum Ne Chaha Tha Tum Hi Milte Tu Acha Tha

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default

    Bohatt hii aallaa intakahabb/up





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default

    superb
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •