Results 1 to 4 of 4

Thread: کثرت سے درود

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کثرت سے درود

    حضرت سفیان ثوری رحمته الله علیه نے حج کے موقعے پر طواف کے دوران ایک نوجوان کو دیکھا جو قدم قدم پرصرف

    درود پاک پڑھ رها تھا . اس پر آپ رحمته الله علیه نے اس سے کہا اے نوجوان ! هر جگه کی اپنی دعائیں اور نوافل و

    اذکار هیں لیکن تم هر جگه صرف درود پاک هی کیوں پڑھ رهے هو ؟

    اس نے بتایا که میں اور میرا والد گھر سے حج کے ارادے سے نکلے لیکن راستے میں میرا والد شدید بیمار هو گیا اور

    انتقال کر گیا . موت کے بعد ان کا چہرا سیاه هو گیا . غم سے میری عجیب حالت هو گئی . اسی وقت میری آنکھیں

    بوجھل هوئیں اور مجھے نیند آ گئی .

    میں نے خواب دیکھا که ایک حسین و جمیل شخص جس کا حسن لاجواب و بے مثال هے اور جس کے وجود سے

    خوشبو کی لپٹیں آ رهی هیں میرے والد کے پاس آیا اور اس کے چہرے سے کپڑا هٹا کر اپنا هاتھ پھیرا جس سے میرے

    والد کا چہرا روشن هو گیا . میں نے آگے بڑھ کر ان کا دامن تھام لیا اور پوچھا آپ کون هیں ؟

    انھوں نے فرمایا.

    تم مجھے نہیں پہچانتے ؟ میں تمہارا نبی محمد بن عبداللہ صلی الله علیه وآله وسلم هوں . تمہارا باپ بہت گناه گار تھا.

    لیکن مجھ په کثرت سے درود پڑھتا تھا . اب جب اس پر مصیبت نازل هوئی تو اس نے مجھ سے فریاد کی اور جو هم

    سے فریاد کرے تو وه مایوس نہیں رهتا .

    بحواله مکاشفۃ القلوب

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default

    Subhan Allah
    Jazak Allah khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Subhan Allah

    1538856 583564701723711 1723206458 n - کثرت سے درود

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Jazak ALLAH Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •