Results 1 to 6 of 6

Thread: (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)


    گدھے دو قسم کے ہوتے ہیں، دو ٹانگوں والے اور چار ٹانگوں والے، آج تک ہمارے ہاں گدھوں سے کوئی خاص کام نہیں لیا گیا۔ صرف دوسروں کو گالی دینے کے کام ہی آتا ہے۔ شادی پر بھی ہم گھوڑوں پر بیٹھتے ہیں۔ گدھے پر اس لیے نہیں بیٹھتے کہ لڑکی والوں کو دولہا پہچاننے میں دشواری نہ ہو۔

    ہمارے ایک مشہور صحافی کے گھر میں جو تصویر لگی ہوئی ہے، اس میں موصوف گدھے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور ان کی بچیاں ہر آنے والے کو بتاتی رہتی ہیں کہ انکل ان میں جو اوپر بیٹھے ہیں، وہ ہمارے ابو ہیں۔ گدھوں کی ایک خوبی یہ بھی
    ہے کہ وہ بیس سال بعد بھی بولیں پھر بھی ڈھیچوں ہی کریں گے اور یہ وہ دنیا کی ہر زبان میں کر سکتے ہیں۔


    (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    hahaha
    suno hworiginal - (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    lollllzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    badakhuwar2 zps199b7191 - (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “افراتفریح“ سے)

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default

    .............



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    lolzzzzzzz
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •