Results 1 to 6 of 6

Thread: Recipe of the day * 8th Jan 2014 *

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Recipe of the day * 8th Jan 2014 *


    Moussaka (Greek Eggplant Casserole)


    1ffb79ac 1aca 4171 afde c104b4d69142  moussaka&ampw250&amph250 - Recipe of the day * 8th Jan  2014 *




    • بینگن 2
    • پیاز 2
    • ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
    • قیمہ ½ کلو
    • کُٹی ہوئی مرچ 2 کھانے کے چمچ

    • نمک ½ چائے کا چمچ
    • کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
    • ٹماٹو پیوری 1 کپ
    • ٹماٹر اُبلے ہوئے 3
    • مکھن 50 گرام
    • زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ

    • موساکا سوس کے لیے۔
    • مکھن 50 گرام
    • میدہ 2 کھانے کے چمچ
    • دودھ 1 گلاس
    • انڈے کی زردی 1
    • کوٹیج چیز 100 گرام
    • چیدر چیز 100 گرام
    • چائفل 1 چٹکی








    1. زیتون کا تیل ڈال کر بینگن کو اُس میں فرائی کر لیں۔

    2. اب پین میں مکھن ڈال لیں پیاز ہلکی فرائی کریں۔ ادرک لہسن پیسٹ اور قیمہ ڈال کر بھون لیں جب تک پانی خشک ہو جائے۔
    3. اُبلے ہوئے ٹماٹر، کُٹی ہوئی مرچ، نمک ٹماٹو پیوری ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں موساکا تیار ہے۔
    4. سوس کے لیے دودھ میں مکھن انڈے کی زردی، کالی مرچ جائفل اور میدہ ڈال کر پکائیں۔
    5. اب ایک اوون پروف باول میں پہلے قیمہ پھر بینگن اُس کے بعد سوس کی تہہ اور اُس پر چیدر چیز اور کوٹیج چیز ڈال دیں۔
    6. اب اس کو 200 ڈگری پر بیک کریں آدھے گھنٹے کے لیے، موساکا تیار ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default



  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,563
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    661
    Rep Power
    21474935

    Default

    looks nnice par mai nahi khati

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    nyc /up
    suno hworiginal - Recipe of the day * 8th Jan  2014 *
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Recipe of the day * 8th Jan  2014 *ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Recipe of the day * 8th Jan  2014 *

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214756

    Default

    Nice Recipe ..........



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default

    nice
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •