Results 1 to 6 of 6

Thread: Aur Ashiq Yahi Karte Hain

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Aur Ashiq Yahi Karte Hain


    اور عاشق یہی کرتے ہیں

    دوسرے کو پریشان کرنے کے دو ہی طریقے ہیں یا تو اس کی ناکامیوں کا ذکر کرو جو اس میں ہیں یا اس کی ان خوبیوں کا ذکر کرو جو اس میں نہیں ہیں -

    اور عاشق یہی کرتا ہے - وہ محبوب کا نقشہ کھینچ رہا ہو تو لگتا ہے محبوب کی کھنچائی کر رہا ہے - جیسے ناگن زلفیں ، یعنی بالوں کی جگہ لٹکتے ہوئے سانپ - چاند چہرہ ، یعنی چاند کی طرح گڑھوں اور داغ دھبوں والا - پھر ہرنی جیسی چال یعنی چوپایوں کی طرح چلنا شاید وہ اسی لئے کہتا ہے کہ اس کے محبوب جیسا پوری دنیا میں کوئی نہیں -

    عاشق نے ہمیشہ محبوب کو ملزم سمجھا - اس پر اپنے اسپیئر پارٹس کی چوری کا الزام -
    دل ، جگر ، نیند وغیرہ کی گمشدگی کا پرچہ بھی محبوب کے نام کٹوایا -

    یہاں تک کہ اسے سر عام قاتل کہا -

    عورت کے لئے اس شخص کو محبّت کا یقین دلانا جس سے محبّت نہیں کرتی ، اس شخص کی نسبت آسان ہوتا ہے جس سے وہ محبّت کرتی ہے -

    عشق میں عورت نے ہر قسم کے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کیا اور اس کا نام ہمیشہ مردوں سے پہلے آیا - جیسے سسی پنوں ، ہیر رانجھا ، سوہنی مہیوال لیلیٰ مجنوں وغیرہ -

    مرد کم ہی چوٹی کے عاشق گزرے ہیں اکثر عورتیں ہی " چوٹی " کی عاشق ہوتی ہیں -
    دولت سے محبّت نہیں ملتی اور غربت سے محبوبہ نہیں ملتی -

    سب سے قیمتی عاشق فلموں میں ملتے ہیں کیونکہ عشق کرنے سے انھیں محبوبہ نہیں معاوضہ ملتا ہے ، شاید اسی لئے وہ سچا عشق کرتے ہیں -

    ڈاکٹر یونس بٹ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    bohat mazay dar
    suno hworiginal - Aur Ashiq Yahi Karte Hain
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aur Ashiq Yahi Karte Hainღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aur Ashiq Yahi Karte Hain

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default

    Aala



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default

    intersting..........

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    umda
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •