Results 1 to 4 of 4

Thread: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم آقا ومولیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر پر نکلے۔ راستے میں آپ نے حسنین کریمین رضی اللہ عنہم کے رونے کی آواز سنی تو آپ انکے پاس تشریف لے گئے اور رونے کا سبب پوچھا۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ انہیں سخت پیاس لگی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی کے لیے مشکیزے کی طرف بڑھے تو پانی ختم ہو چکا تھا۔ آپ نے لوگوں سے دریافت کیا مگر (گرمی کی وجہ سے زیادہ استعمال کے باعث) کسی کے پاس پانی موجود نہ تھا۔ آپ نے سیدہ فاطمہ رضی
    اللہ عنہا سے فرمایا، ایک صاحبزادہ مجھے دیدو۔ انہوں نے پردے کے نیچے سے ایک شہزادہ دے دیا۔ آپ نے انہیں سینے سے لگا لیا لیکن وہ سخت پیاس کی وجہ سے مسلسل رو رہے تھے۔ پس آپ نے اُن کے منہ میں اپنی مبارک زبان ڈال دی۔ وہ اسے چوسنے لگے یہاں تک کہ سیراب ہو گئے۔ پھر میں ان کے دوبارہ رونے کی آواز نہ سنی جبکہ دوسرے ابھی تک رو رہے تھے۔ حضور نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے دوسرا صاحبزادہ لے کر اس کے منہ میں بھی اسی طرح اپنی مبارک زبان ڈال دی تو وہ بھی سیراب ہو کر خاموش ہو گئے۔
    (طبرانی فی الکبیر،مجمع الزوائد، خصائص کبرٰی)


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


  3. #3
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    sho shweet of him

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •