Results 1 to 7 of 7

Thread: Safaid Jazira

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default Safaid Jazira



    اس برق رفتاری کے دور میں سفید جزیرے کے با شندوں کاسب سے بڑا کمال یہی تھا کہ وہ زندہ تھے،اور اعلٰی حضرت سائمن کی

    تمام کوششوں کے با وجود زندہ رہنے کی خواہش سے دستبردار نہیں ہوئے تھے۔اگرچہ زندگی انھیں ایک مذاق معلوم ہوتی تھی۔اور

    کنگ سائمن کے لا تعداد وزراء نے انکے دروازوں پر موت کا پہرہ بٹھا رکھا تھا اور غربت افلاس اور بے روزگاری کے بھوت اپنی مہیب ترین

    صورتوں کے ساتھ انکے سامنے ناچ رہے تھے لیکن ان سب باتوں کے باوجود وہ زندہ تھے اور انکے دلوں میں زندہ رہنے کی خواہش کا

    سب سے بڑا ث
    بوت یہ تھا کھ وہ صبح شام بار بار یہ دعا مانگا کارتے تھے:

    "زمین اور آسمان کے مالک!ہماری حالت پر رحم کر ہمیں اس بلائے عظیم سے نجات دلا جو اسمبلی ہال کی چھت پھاڑ کر ہم پر نازل

    ہوئی تھی۔پروردگار اگر کنگ سائمن مریخ سے آیا ہے تو اسے واپس وہیں پہنچانے کے لیے ہماری مدد کراور اگر وہ کہیں اور سے آیا ہے تو

    تو بھی ہمیں اتنی عقل اور ہمت عطا کر کہ ہم کسی نئی مصیبت کا سامنا کئے بغیر اسے وہاں پہنچا سکیں۔ہمیں تجھ سے کوئی

    شکایت نہیں۔تو ہمیشہ ہم پر مہربان تھا۔ہم نے خود ہی یہ مصیبت مول لی ہے ۔ ہم نے ایک بھیڑیے کو اپنا چرواہا سمجھ لیا تھا۔ہم نے اپنے

    کئے کی سزا پائی ہے۔لیکن ہم انسان تھے۔انسانوں سے غلطیاں ہوا ہی کرتی ہیں۔ہم کنگ سائمن کی آمد سے پہلے بھی غلطیاں کیا

    ہی کرتے تھے لیکن تو ہماری خطائیں معاف کر دیا کرتا تھا اور اب بھی تیری رحمت ہی ہمارا آخری سہارا ہے۔ہمارے ننگے بدن،ہمارے

    بھوکے پیٹ اور ہماری مضطرب روحیں تیری رحمت کی طلب گار ہیں۔

    سفید جزیرہ-نسیم حجازی



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    /up





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    superb
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    bohat umda

    eq2hdk - Safaid Jazira

  5. #5
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    /up

  6. #6
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    sci-fi (fiction)

  7. #7
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    i love naseem hijazi's writings!

    animals1 - Safaid Jazira

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •